بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا،بابر اعظم
دبئی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اکیڈمی جانے کیلئے بس کا کرایہ بھی نہیں ہوتا تھا، پیدل جایا کرتا تھا اور کبھی بس میں رش کی وجہ سے کرایہ نہ دے کر بچائے پیسوں سے سموسے کھالیا کرتا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے یوٹیوب چینل پر… Continue 23reading بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا،بابر اعظم