منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز پاکستانی کرنسی کے نام

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز پاکستانی کرنسی کے نام

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے انسداد سمگلنگ اور دیگر اقدامات کے نتیجے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔ اورپاکستانی کرنسی نے ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بلوم برگ کے اعدادوشمار کے مطابق ابھرتی اورفرنٹ لائن معیشتوں میں… Continue 23reading ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز پاکستانی کرنسی کے نام

ورلڈکپ: سری لنکا کا پاکستانی بولرز کیخلاف لاٹھی چارج، گرین شرٹس کو جیت کیلئے345 رنز کا ہدف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ: سری لنکا کا پاکستانی بولرز کیخلاف لاٹھی چارج، گرین شرٹس کو جیت کیلئے345 رنز کا ہدف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکن بیٹرز نے پاکستانی بولرز کے خلاف لاٹھی چارج کرتے ہوئے رنز کے انبار لگا دیے، گرین شرٹس کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔

ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99رنز سے شکست دیدی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99رنز سے شکست دیدی

حیدرآباد(این این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99رنز سے شکست دے دی،کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 323رنز کے ہدف کے تعاقب میں 223رنز پر ڈھیر ہوگئی،کولن ایکرمن کے 69رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کی ٹیم 46اعشاریہ 3اوورز میں 223رنز ہی بناسکی،نیدرلینڈز کے… Continue 23reading ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99رنز سے شکست دیدی

شدید دباؤ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

شدید دباؤ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کردی۔آئی سی سی ترجمان کے مطابق زینب عباس بھارت سے ”ذاتی وجوہات ”کی وجہ سے گئی ہیں،انہیں ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں۔اس سے قبل پریزینٹر کے قریبی ذرائع نے بتایا تھا کہ زینب بھارت سے… Continue 23reading شدید دباؤ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

ورلڈکپ،کوہلی اور راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ،کوہلی اور راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

چنئی (این این آئی)بھارت نے ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی،بھارتی بیٹرز نے آسٹریلیا کا 200رنز کا ہدف 42ویں اوور میں پورا کر لیا، 2رنز پر 3کھلاڑی آئوٹ ہونے کے بعد ویرات کوہلی اور… Continue 23reading ورلڈکپ،کوہلی اور راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

ورلڈکپ،آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ،آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)مینز ورلڈکپ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سابق لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔اتوار کو چنئی میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈکپ میچ میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈکپ میں ایک ہزار رنز پورے… Continue 23reading ورلڈکپ،آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

کابل (این این آئی)افغان کرکٹر راشد خان نے ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔راشد خان نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کی افسوس ناک… Continue 23reading راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

زلمی فائونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

زلمی فائونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان

پشاور(این این آئی)زلمی فائونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جاوید آفریدی نے کہاکہ افغانستان میں زلزلہ سے ہونیوالے جانی نقصان پر دکھ ہوا ہے۔ یاد رہے کہ افغانستان میں زلزلے سے دو ہزار سے زائد جاں بحق اور… Continue 23reading زلمی فائونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان

نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گرائونڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گرائونڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل

حیدر آباد (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گرائونڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست… Continue 23reading نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گرائونڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل

1 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 2,290