رضوان کے گرائو نڈ میں نماز ادا کرنے پر بھارتی وکیل نے آئی سی سی کو شکایت کردی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وکیل وینیت جندال نے اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کے بعد پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی طرف اپنی توپوں کا رخ کرلیا۔وینیت جندال نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ میں گرانڈ کے اندر نماز ادا کرنے پر محمد رضوان کے خلاف آئی… Continue 23reading رضوان کے گرائو نڈ میں نماز ادا کرنے پر بھارتی وکیل نے آئی سی سی کو شکایت کردی