ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 امریکہ، ویسٹ انڈیز سے منتقل نہیں کیا جارہا، آئی سی سی

datetime 10  جون‬‮  2023

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 امریکہ، ویسٹ انڈیز سے منتقل نہیں کیا جارہا، آئی سی سی

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے تردید کی ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024ء امریکہ اور ویسٹ انڈیز سے منتقل کرنے کے بارے میں نہیں سوچا جارہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی کرکٹ بورڈ کی جانب سے غیر یقینی صورتحال کے نتیجے میں انگلینڈ،… Continue 23reading ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 امریکہ، ویسٹ انڈیز سے منتقل نہیں کیا جارہا، آئی سی سی

بجٹ، اگلے مالی سال میں کتنے منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں گے، بڑا فیصلہ

datetime 9  جون‬‮  2023

بجٹ، اگلے مالی سال میں کتنے منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں گے، بڑا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)نئے بجٹ میں اگلے سال ملک میں 250 منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اس حوالے سے جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا کہ 250 منی اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے اس منصوبے پر 12 ارب روپے لاگت آئے گی، وفاق اور صوبے پچاس، پچاس فیصد فنڈز خرچ کریں… Continue 23reading بجٹ، اگلے مالی سال میں کتنے منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں گے، بڑا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

datetime 9  جون‬‮  2023

چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

لاہور (این این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کو پاکستان سے منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔بھارتی چینل نیوز 18کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے 2025ء کا ٹورنامنٹ پاکستان سے ویسٹ انڈیز اور امریکہ منتقل کیا جاسکتا ہے جبکہ سال 2024کا… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

پاکستانی معروف بزنس مین نے اپنی ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرانے کی خواہش ظاہر کر دی

datetime 9  جون‬‮  2023

پاکستانی معروف بزنس مین نے اپنی ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرانے کی خواہش ظاہر کر دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی مقبول کرکٹ فرنچائز نائٹ رائڈر کے مالک پاکستانی بزنس مین ماجد رضوی نے اپنی ٹیم کو پی ایس ایل نائن میں شامل کرانے کے خواہش ظاہر کر دی ۔ ایک انٹرویومیں ماجد رضوی نے کہا کہ وہ خود کرکٹر رہے ہیں لاہور میں کئی کلب کی نمائندگی کرچکے ہیں اور… Continue 23reading پاکستانی معروف بزنس مین نے اپنی ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرانے کی خواہش ظاہر کر دی

ورلڈکپ کا شیڈول کب جاری کیا جائیگا؟ چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے بتادیا

datetime 8  جون‬‮  2023

ورلڈکپ کا شیڈول کب جاری کیا جائیگا؟ چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے بتادیا

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کریں۔ جیف الرڈائس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا جس کے بعد ممبرز ممالک اور براڈ کاسٹرز… Continue 23reading ورلڈکپ کا شیڈول کب جاری کیا جائیگا؟ چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے بتادیا

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

datetime 8  جون‬‮  2023

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تعیناتی کے معاملے پر (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ کھیلوں کی وزارت ہمارے پاس ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا تعلق کھیلوں کی وزارت سے ہے… Continue 23reading چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

پاکستان نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

datetime 7  جون‬‮  2023

پاکستان نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا سے گزشتہ روز خبریں آئیں تھی کہ ایشیاکپ کی میزبانی اگر گرین شرٹس کے ہاتھوں سے جاتی ہے تو پاکستان کرکٹ ٹیم ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ کا بائیکاٹ کردے… Continue 23reading پاکستان نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی امریکہ کی سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 6  جون‬‮  2023

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی امریکہ کی سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل

نیویارک (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام کے لیے امریکا گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے 31 مئی سے 3 جون تک ایجوکیشن پروگرام میں شرکت… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی امریکہ کی سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل

بال ٹھاکرے کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان بھارت کھیلنے گیا تھا‘ شاہد آفریدی

datetime 6  جون‬‮  2023

بال ٹھاکرے کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان بھارت کھیلنے گیا تھا‘ شاہد آفریدی

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایشیاکپ کے میچوں میں شرکت کے حوالے سے کھلاڑیوں کی انجری ایک بہانہ ہے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی،… Continue 23reading بال ٹھاکرے کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان بھارت کھیلنے گیا تھا‘ شاہد آفریدی

Page 157 of 2255
1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 2,255