ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

datetime 16  جون‬‮  2023

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سیریز 16سے 28 جولائی کے درمیان ہو سکتی ہے جبکہ میچز کولمبو اور گال میں ہونے کا امکان ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

بربھجن سنگھ بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح نکلے

datetime 16  جون‬‮  2023

بربھجن سنگھ بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح نکلے

نئی دہلی ( این این آئی) سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح ہیں۔حال ہی میں سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے کرکٹ سی جڑی ماضی کی سنہری یادوں کو دہرایا۔ انہوں نے… Continue 23reading بربھجن سنگھ بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح نکلے

ایشیاکپ کا اعلان ہوگیا، پاکستان، سری لنکا مشترکہ میزبان

datetime 16  جون‬‮  2023

ایشیاکپ کا اعلان ہوگیا، پاکستان، سری لنکا مشترکہ میزبان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اے سی سی نے ایشیاکپ کا اعلان کردیا، میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) شاہ اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے جے شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مجوزہ ہائبرڈ ماڈل… Continue 23reading ایشیاکپ کا اعلان ہوگیا، پاکستان، سری لنکا مشترکہ میزبان

سعودی عرب کا کرکٹ کے فروع کیلئے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2023

سعودی عرب کا کرکٹ کے فروع کیلئے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کرکٹ کے فروع کیلئے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کرکٹ کے فروغ کیلئے… Continue 23reading سعودی عرب کا کرکٹ کے فروع کیلئے پاکستان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کی چیئرمین شپ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے

datetime 15  جون‬‮  2023

پی سی بی کی چیئرمین شپ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے، امید ہے پیپلز پارٹی کے ذکا اشرف ہی چیئرمین پی سی بی بنیں گے۔میڈیا سے گفتگومیں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ حکومت نجم سیٹھی… Continue 23reading پی سی بی کی چیئرمین شپ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے

ایشیا کپ کہاں منعقد ہو گا؟ شیڈول کا اعلان ہو گیا

datetime 15  جون‬‮  2023

ایشیا کپ کہاں منعقد ہو گا؟ شیڈول کا اعلان ہو گیا

دبئی(این این آئی) ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل کے… Continue 23reading ایشیا کپ کہاں منعقد ہو گا؟ شیڈول کا اعلان ہو گیا

مہندرا سنگھ دھونی مثالی کھلاڑی ہیں، انکی طرح بننا چاہتا ہوں’سرفراز احمد

datetime 14  جون‬‮  2023

مہندرا سنگھ دھونی مثالی کھلاڑی ہیں، انکی طرح بننا چاہتا ہوں’سرفراز احمد

لندن( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے کیریئر میں اتار چڑھا پر کھل کر اظہار کرتے ہوئے مشکل سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے ۔ سرفراز احمد نے امریکہ میں میٹ اینڈ گریٹ پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان اور بھارتی… Continue 23reading مہندرا سنگھ دھونی مثالی کھلاڑی ہیں، انکی طرح بننا چاہتا ہوں’سرفراز احمد

نامور کرکٹرز کی 9 مئی واقعات کی مذمت، شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدت

datetime 14  جون‬‮  2023

نامور کرکٹرز کی 9 مئی واقعات کی مذمت، شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدت

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے نامور کرکٹرز نے 9مئی کے واقعات کی شدید مذمت اور افواج پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کرکٹرز کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے والے شرپسند عناصر فوج اور ملک کے دشمن ہیں، سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ ساتھ اس میں ملوث کرداروں… Continue 23reading نامور کرکٹرز کی 9 مئی واقعات کی مذمت، شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدت

پی سی بی کا آئندہ سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان، معاوضوں میں اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2023

پی سی بی کا آئندہ سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان، معاوضوں میں اضافہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24-2023ء کے سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا، معاوضوں میں اضافہ کردیا گیا ،ثمن ذوالفقار میچ ریفری پینل میں شامل ہونے والی پہلی خاتون بھی بن گئیں۔پی سی بی نے منگل کے روز نئے سیزن 24-2023ء کیلئے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان… Continue 23reading پی سی بی کا آئندہ سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان، معاوضوں میں اضافہ

Page 154 of 2255
1 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 2,255