حارث رئوف کے بعد نسیم شاہ بھی انجری کا شکار
کولمبو(این این آئی)حارث رئوف کے بعد قومی ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ بھی کولمبو میں بھارت کیخلاف جاری سپر 4مقابلے میں انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے آخری اوور کی دوسری گیند کرنے کے بعد وہ اپنی کلائی پکڑے میدان سے باہر چلے گئے۔نسیم اوورز اپنا پورا کوٹہ مکمل… Continue 23reading حارث رئوف کے بعد نسیم شاہ بھی انجری کا شکار