نامناسب اشاروں کے باعث رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی عائد
لزبن (این این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال لیگ میں النصر کلب کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو الشباب کے خلاف کھیل کے دوران شائقین کو فحش اشارے کرنے پر پابندی کا سامنا ہے۔اسٹار فٹبالر… Continue 23reading نامناسب اشاروں کے باعث رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی عائد