مجھے ساری لڑکیاں اچھی لگتی ہیں، شعیب ملک کی پرانی ویڈیو وائرل
کراچی (این این آئی) سابق کپتان شعیب ملک کی اداکارہ ثناجاوید سے دوسری شادی کے اعلان کے بعد جہاں دونوں شخصیات کیلئے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں شعیب ملک کی پرانی کئی ویڈیوز بھی وائرل ہیں۔شعیب ملک کی سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں کی جانے والی… Continue 23reading مجھے ساری لڑکیاں اچھی لگتی ہیں، شعیب ملک کی پرانی ویڈیو وائرل