پی سی بی کا فخر زمان کیلئے بڑے انعام کا اعلان
لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ذکا اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات بھی کی اور ان کی جارحانہ اننگز کی تعریف کی۔ذکا اشرف نے آئندہ میچوں کے… Continue 23reading پی سی بی کا فخر زمان کیلئے بڑے انعام کا اعلان