ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ڈگری جعلی نکلی
کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔یونیورسٹی آف سندھ جامشورو کے مطابق شعیب محمد کھوسو نے تقرری کیلئے ڈگری جمع کروائی تھی، جو تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔جامعہ کے مطابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو نے جو ڈگری جمع کروائی وہ گیتا… Continue 23reading ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ڈگری جعلی نکلی