میری زندگی کے رنگ پانچوں بیٹیوں سے ہیں، شاہد آفریدی
کراچی(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز معروف سابق کپتان و فاسٹ بالر شاہد آفریدی نے اپنی پانچوں بیٹیوں کو اپنی زندگی کے رنگ قرار دیدیا۔ایک انٹرویو میں شاہد خان آفریدی نے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور دوران انٹرویو اپنے کیریئر کے علاوہ پانچوں بیٹیوں کے ساتھ اپنے رشتے اور ان کی… Continue 23reading میری زندگی کے رنگ پانچوں بیٹیوں سے ہیں، شاہد آفریدی