منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کیلئے کھیلتے ہیں، محمد رضوان

datetime 2  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کے لیے کھیلتے ہیں۔اسپورٹس جرنلسٹ کے عالمی دن کی مناسبت سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بال اور بیٹ کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا، انسان کے ہاتھ میں محنت اور ہمت ہے۔

محمد رضوان نے کہا کہ تعصب کی باتیں چل رہی ہیں، جب ہم ملک کے لیے کھیلتے ہیں، ہمارے ذہن میں صرف یہ بات ہوتی ہے کہ ہماری مخالف ٹیم کونسی ہے۔انہوںنے کہاکہ جو لوگ تنقید کا سامنا نہیں کرسکتے وہ دنیا میں کچھ نہیں کر سکتے ہیں، ہمیں لوگوں کو نہیں دیکھنا کہ وہ کیا کہتے ہیں ، ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ میں ملک کیلئے کیا کرسکتا ہوں۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…