بھارت سے شکست کے بعد ذکاء اشرف کو بابر اعظم نے کیا یقین دہانی کرادی؟
کولمبو(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔چیئرمین ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس سے حوصلہ نہیں ہارنا۔انہوں نے کہا کہ غلطیوں سے سبق سیکھیں اور… Continue 23reading بھارت سے شکست کے بعد ذکاء اشرف کو بابر اعظم نے کیا یقین دہانی کرادی؟