اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹی 20ورلڈکپ فائنل:بھارت اورساؤتھ افریقہ کے درمیان میچ کاٹاس ہوگیا

datetime 29  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ فائنل میں بھارت اور ساؤتھ افریقہ مدمقابل ہیں۔بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

بھارتی ٹیم میں روہت شرما (کپتان)، ویرات کوہلی، رشبھ پنت ، سوریہ کمار یادو، شیوم دوبے، ہاردک پانڈیا، اکسر پٹیل، رویندرا جدیجا، ارشدیپ سنگھ، کلدیپ یادیو اور جسپریت بمراہ شامل ہیں۔ساؤتھ افریقہ کی ٹیم میں ایڈن مارکرم (کپتان)، کوئنٹن ڈی کاک ،ریزا ہینڈرکس، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، ٹرسٹن اسٹبس، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، اینریچ نورٹجے اور تبریز شمسی شامل ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…