اتوار‬‮ ، 30 جون‬‮ 2024 

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں بابراعظم کے ایک اور ریکارڈ پر قبضہ جمالیا

datetime 28  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس (این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں بابراعظم کے ایک اور ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دیتے ہی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بابراعظم سے ایک اور اعزاز چھین لیا، وہ ٹی20 انٹرنیشنل میں بطور کپتان 49 جیت کے ساتھ کامیاب ترین کیپٹن بن گئے۔

روہت شرما نے مسلسل جیت کے تسلسل کو بھی 11 میچز تک بڑھادیا ۔قبل ازیں روہت شرما نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے سنگ میل عبور کیا تھا۔روہت شرما 150 ٹی20 انٹرنیشنل اننگز میں 4 ہزار 222 رنز بنانے والے پہلے بلے باز ہیں ، بابراعظم 116 اننگز میں 4 ہزار 145 رنز بناکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…