پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے میچ کا ٹاس ہو گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس ہو گیا ۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے بولنگ کا فیصلہ ڈیو فیکٹر کی وجہ سے کیا ۔ آج کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے میچ کا ٹاس ہو گیا







































