بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کر دیا گیا، نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ویزے جاری کر دیے۔ویزے جاری ہونے کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلیے پاکستان آنا یقینی ہوگیا، بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دلی سے اسلام آباد پہنچے گی۔ بھارتی ٹینس… Continue 23reading بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا