دنیا کے بدقسمت ترین بولر کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انٹرنیٹ پر وائرل
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی اے سی ٹی پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں اس بولر کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔یہ میچ آسٹریلیا کے شہر وارنامبول کے Reid Oval اسٹیڈیم میں Ginninderra کرکٹ کلب اور ویسٹ ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کے درمیان 9 دسمبر کو ہوا تھا۔Ginninderra کے بولر اینڈی رینالڈز… Continue 23reading دنیا کے بدقسمت ترین بولر کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انٹرنیٹ پر وائرل