ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے باوجود جرمانہ کیوں بھرنا پڑ گیا؟
بنگلورو (این این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10، 10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے غلطی کو تسلیم… Continue 23reading ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے باوجود جرمانہ کیوں بھرنا پڑ گیا؟