بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرفراز احمد نے ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

سرفراز احمد نے ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا

کراچی (این این آئی) سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جب تک کرکٹ کھیل رہا ہوں،انٹرنیشنل سطح پر کھیلنے کی خواہش ہے،کس کی خواہش نہیں ہوگی کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار جنوبی افریقی ہائی کمیشن کے تحت نیشنل بینک کرکٹ ایرینا اسٹیڈیم میں… Continue 23reading سرفراز احمد نے ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا

معروف جریدے فوربز نے 2023ء میں ٹاپ 10 امیر ترین ایتھلیٹس کی فہرست جاری کردی

datetime 3  مئی‬‮  2023

معروف جریدے فوربز نے 2023ء میں ٹاپ 10 امیر ترین ایتھلیٹس کی فہرست جاری کردی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے کلب النصر کا حصہ بن کر پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 کے سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربز نے 2023 میں سب سے زیادہ کمانے والے 10 ایتھلیٹس کی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 13… Continue 23reading معروف جریدے فوربز نے 2023ء میں ٹاپ 10 امیر ترین ایتھلیٹس کی فہرست جاری کردی

بابر اعظم، امام الحق نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

بابر اعظم، امام الحق نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر بیٹرامام الحق نے ایک اور ریکارڈ بنا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں امام الحق اور بابر اعظم نے 121 گیندوں پر 108 رنز کی پارٹنر شپ بنائی تھی، دونوں کھلاڑیوں… Continue 23reading بابر اعظم، امام الحق نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ارب پتی آئی پی ایل معاوضے دینے میں کنجوس نکلی

datetime 3  مئی‬‮  2023

ارب پتی آئی پی ایل معاوضے دینے میں کنجوس نکلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ارب پتی آئی پی ایل معاوضے دینے میں کنجوس نکلی جب کہ دنیا کی بڑی اسپورٹس لیگ کا ہم پلہ سمجھنے والے حکام کرکٹرزکو آمدنی سے مناسب حصہ نہیں دیتے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ حکام اور وہاں کے سابق کرکٹرز وغیرہ آئی پی ایل کا موازنہ… Continue 23reading ارب پتی آئی پی ایل معاوضے دینے میں کنجوس نکلی

نیوزی لینڈ پلیئرز کو آئی پی ایل میں بھیج کر پچھتانے لگا

datetime 3  مئی‬‮  2023

نیوزی لینڈ پلیئرز کو آئی پی ایل میں بھیج کر پچھتانے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اپنے ٹاپ پلیئرز کو آئی پی ایل کے لیے بھیج کر پچھتانے لگ گیا آئی پی ایل کی فرنچائز نے کیوی پلیئرز کو بے کار سمجھ کر سائیڈ لائن کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے جب پاکستان سے وائٹ بال… Continue 23reading نیوزی لینڈ پلیئرز کو آئی پی ایل میں بھیج کر پچھتانے لگا

تیسرا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

تیسرا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹارگٹ دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے فخر زمان 19، امام الحق 90، بابراعظم 54، عبداللہ شفیق 19، محمد رضوان 32، آغا سلمان 31 رنز بنا کر آؤٹ… Continue 23reading تیسرا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹارگٹ دے دیا

ثنا میر نے بابر کے مداحوں کی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی

datetime 3  مئی‬‮  2023

ثنا میر نے بابر کے مداحوں کی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی

لاہور (این این آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے خود پر تنقید کیے جانے کے بعد اپنے بیان پر وضاحت پیش کی ہے۔پنڈی میں دوسرے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی جس کی بدولت پاکستان کو 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی،فخر کی اس کارکردگی… Continue 23reading ثنا میر نے بابر کے مداحوں کی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی

ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

datetime 3  مئی‬‮  2023

ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے کے بعد 3 درجے ترقی کرکے دوسرے نمبر پر آگئے ہیں… Continue 23reading ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

بھاررتی فاسٹ بولر کی اہلیہ شوہر کو گرفتار کرانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئیں

datetime 3  مئی‬‮  2023

بھاررتی فاسٹ بولر کی اہلیہ شوہر کو گرفتار کرانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئیں

ممبئی ( این این آئی) بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں شوہر کے وارنٹ گرفتاری کے لیے بھارت کی سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حسین جہاں نے سپریم کورٹ سے کولکتہ ہائی کورٹ کی جانب سے محمد شامی کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف رجوع کیا ہے۔… Continue 23reading بھاررتی فاسٹ بولر کی اہلیہ شوہر کو گرفتار کرانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئیں

Page 149 of 2234
1 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 2,234