بابراعظم نے 8 پلیرز کا گروپ بنا رکھا تھا، ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک
لاہور (این این آئی)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ نامعلوم خاتون سے بات کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ بابراعظم نے 8 پلیرز کا گروپ بنا رکھا تھا، انہیں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کے لئے کہا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی… Continue 23reading بابراعظم نے 8 پلیرز کا گروپ بنا رکھا تھا، ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک