افتخار کی میدان میں مداح کو خاموش کروانے کی ویڈیو وائرل
آکلینڈ (این این آئی) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کی فین کو میدان میں خاموش کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس)پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں افتخار احمد بانڈری لائن پر فیلڈنگ کررہے تھے کہ فین… Continue 23reading افتخار کی میدان میں مداح کو خاموش کروانے کی ویڈیو وائرل