پی سی بی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ۔ اظہرمحمود اس قبل پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ رہ چکے ہیں، وہاب ریاض سینئر ٹیم منیجر اور منصور رانا ٹیم منیجر ہوں گے جبکہ محمد… Continue 23reading پی سی بی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا