امریکا سے وطن واپسی پر محمد حفیظ کے قیمتی تحائف چوری
واشنگٹن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی پر قیمتی تحائف چوری ہوگئے۔محمد حفیظ نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ وہ 26 مارچ کو نیو یارک سے لاہور سفر کررہے تھے، لاہور پہنچنے پر جب انہوں نے اپنا سامان دیکھا تو سوٹ کیس کو نقصان… Continue 23reading امریکا سے وطن واپسی پر محمد حفیظ کے قیمتی تحائف چوری