جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

احمد آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کھانے کی روایت برقرار 191رنز پر ڈھیر ہوگئی ،قومی ٹیم کے بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے ،بھارتی ٹیم نے بائولرز کے سامنے پاکستانی بیٹرز بے بس نظر آئے ، گزشتہ دو میچوں ناکام رہنے والے کپتان بابر اعظم 50اور… Continue 23reading ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2023

سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا آغاز 1 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 245رنز بنائے جسے نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔نسیم شاہ نے گولڈن ویزا ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اْس ملک کا گولڈن ویزا مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔اس سے قبل… Continue 23reading نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

ورلڈکپ،آسٹریلیاکو مسلسل دوسری شکست

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ،آسٹریلیاکو مسلسل دوسری شکست

لکھنو (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو با آسانی 134رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی،جنوبی افریقا کے 312رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری آسٹریلوی ٹیم 41ویں اوور میں 177رنز پر ڈھیر ہوگئی، مارنس لبوشین 46رنز بناکر نمایاں رہے،رواں ورلڈکپ… Continue 23reading ورلڈکپ،آسٹریلیاکو مسلسل دوسری شکست

پاک بھارت میچ،شائقین کرکٹ اسپتالوں کے کمرے بک کروانے لگے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

پاک بھارت میچ،شائقین کرکٹ اسپتالوں کے کمرے بک کروانے لگے

احمدآباد(این این آئی)بھارت کے شہر احمدآباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ کا بخار اسپتالوں تک پہنچ گیا۔خبررساں ادارے کے مطابق احمدآباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان سے باتیں کر رہے ہیںجس کے بعد اسپتالوں میں شائقین کرکٹ کا رش بڑھ گیا۔ ورلڈکپ کے بڑے میچ سے پہلے اسپتالوں… Continue 23reading پاک بھارت میچ،شائقین کرکٹ اسپتالوں کے کمرے بک کروانے لگے

ہمیں پاکستان سے پیار ہے، بھارتی فین کی ائیرپورٹ پر قومی ٹیم سے محبت کی ویڈیو وائرل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

ہمیں پاکستان سے پیار ہے، بھارتی فین کی ائیرپورٹ پر قومی ٹیم سے محبت کی ویڈیو وائرل

حیدرآباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک بھارتی مداح کی ویڈیو خاصی وائرل ہوگئی جس میںمداح نے پاکستانی کرکٹرز سے والہانہ محبت کا اظہار کیاہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم حیدرآباد دکن سے احمد آباد پہنچی جس پر قومی ٹیم کا ہوٹل میں شاندار استقبال کیا گیا اور… Continue 23reading ہمیں پاکستان سے پیار ہے، بھارتی فین کی ائیرپورٹ پر قومی ٹیم سے محبت کی ویڈیو وائرل

محمد رضوان کا غزہ سے متعلق ٹوئٹ دائرہ اختیار سے باہر ہے ، آئی سی سی کا موقف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

محمد رضوان کا غزہ سے متعلق ٹوئٹ دائرہ اختیار سے باہر ہے ، آئی سی سی کا موقف

د بئی (این این آئی)ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ محمد رضوان کا ٹوئٹ ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کہا کہ سری لنکا کے… Continue 23reading محمد رضوان کا غزہ سے متعلق ٹوئٹ دائرہ اختیار سے باہر ہے ، آئی سی سی کا موقف

پاکستان ٹیم نے سری لنکا کیخلاف جیت کا کیک جہاز میں کاٹا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان ٹیم نے سری لنکا کیخلاف جیت کا کیک جہاز میں کاٹا

احمد آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی جیت کا کیک جہاز میں کاٹا۔پاکستانی بیٹر افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیک کھلایا۔دوسری طرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا احمدآباد ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال ہوا، ہوٹل اسٹاف نے کھلاڑیوں کو… Continue 23reading پاکستان ٹیم نے سری لنکا کیخلاف جیت کا کیک جہاز میں کاٹا

Page 125 of 2254
1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 2,254