پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کردیا
پشاور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے قیمتی تحفے سے نواز دیا۔جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں اْنہیں… Continue 23reading پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کردیا