جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ورلڈکپ،جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست دیدی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ،جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست دیدی

ممبئی(این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 23ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو باآسانی 149رنز سے شکست دے دی،جنوبی افریقی بیٹرز نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 383رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 233رنز بناسکی،جنوبی افریقہ کی جانب سے جیرالڈ کوئٹزی نے3، مارکو یانسین، لزاڈ ولیمز اور… Continue 23reading ورلڈکپ،جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست دیدی

بابر اچھا بیٹر ہے اچھا کپتان نہیں،شعیب ملک

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

بابر اچھا بیٹر ہے اچھا کپتان نہیں،شعیب ملک

کراچی (این این آئی)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست کا ذمہ دار کپتان بابر اعظم کو قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہاکہ اس شکست میں سب سے زیادہ ذمہ دار کپتان ہے جس پر میزبان نے کہا کہ کپتان تو… Continue 23reading بابر اچھا بیٹر ہے اچھا کپتان نہیں،شعیب ملک

پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

کابل (این این آئی)ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ جاری رہا۔یاد رہے کہ… Continue 23reading پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ، افغانستان کی جیت پر عرفان پٹھان کا رقص

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ، افغانستان کی جیت پر عرفان پٹھان کا رقص

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر اور آئی سی سی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں شامل عرفان پٹھان نے پاکستان کے خلاف افغانستان کی جیت پر چنئی کے گراؤنڈ میں رقص کیا جس کی ویڈیو خود انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے اپ… Continue 23reading بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ، افغانستان کی جیت پر عرفان پٹھان کا رقص

افغانستان کے خلاف اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، ورلڈکپ کے باقی تمام میچزجیتنے کی پوری کوشش کریں گے،بابراعظم

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023

افغانستان کے خلاف اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، ورلڈکپ کے باقی تمام میچزجیتنے کی پوری کوشش کریں گے،بابراعظم

چنائی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ میں ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں تھی۔افغانستان کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ شکست سے ٹیم کو دکھ ہوا، ہمارا ٹوٹل اچھا تھا لیکن بائولنگ… Continue 23reading افغانستان کے خلاف اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، ورلڈکپ کے باقی تمام میچزجیتنے کی پوری کوشش کریں گے،بابراعظم

پاکستان کی شکست پر طالبان رہنما انس حقانی کی افغان ٹیم کو مبارکباد

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کی شکست پر طالبان رہنما انس حقانی کی افغان ٹیم کو مبارکباد

کابل(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو تاریخی شکست کے بعد طالبان کے اہم رہنما انس حقانی نے افغان ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔انس حقانی نے ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کرکٹ پہلے سے بہتر حالت میں ہے،پہلی بار ہم نے انگلینڈ اور… Continue 23reading پاکستان کی شکست پر طالبان رہنما انس حقانی کی افغان ٹیم کو مبارکباد

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ،افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ،افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

چنئی(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی،پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 282رنز بنائے تاہم افغانستان نے پاکستان کا283رنز کا ہدف با آسانی 49 اوورز میں… Continue 23reading ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ،افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

پاکستا ن نے اس سال پاور پلے میں اپنا پہلا چھکا لگا دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

پاکستا ن نے اس سال پاور پلے میں اپنا پہلا چھکا لگا دیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگا دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان چنئی میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ… Continue 23reading پاکستا ن نے اس سال پاور پلے میں اپنا پہلا چھکا لگا دیا

ورلڈکپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان… Continue 23reading ورلڈکپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

Page 120 of 2253
1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 2,253