رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے انگلینڈ میں موجود ڈاکٹرز سے رابطہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ رضوان کی انجری کے حوالے سے پی سی بی کے میڈیکل پینل نے پاکستان میں موجود ماہر ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کی اور اب اس… Continue 23reading رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی