بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کامران غلام کی 2022 میں حارث سے تھپڑ کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنیوالے کامران غلام کو پی ایس ایل میچ کے دوران لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رئوف کی جانب سے تھپڑ مارنے کی ویڈیو پھر وائرل ہوگئی۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامران غلام نے ڈیبیو پر سنچری اسکور کرکے 13ویں پاکستانی بیٹر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

کامران غلام کو مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کے بعد بالآخر انگلینڈ کے خلاف بابراعظم کو ڈراپ کرکے انکی جگہ موقع دیا گیا تھا تاہم، جیسے ہی کامران غلام کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہوا، پاکستان سپر لیگ کی ایک پرانی متنازع ویڈیو دوبارہ منظر عام پر آگئی۔2022 میں فاسٹ بالر حارث رئوف نے لاہور قلندرز کے ایک میچ کے دوران غلام کو کیچ چھوڑنے کے بعد میدان میں تھپڑ مار دیا تھا جس کی ویڈیوز خوب وائرل ہوئیں تھی تاہم دونوں کھلاڑیوں نے جلدی صلح کرلی تھی اور انہیں گلے لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…