پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، نائلہ بھٹی نے حکام سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں، ان سے چند گھنٹے قبل ڈائریکٹر… Continue 23reading پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی