اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

بابر اعظم کے والد بیٹے کی حمایت میں دوبارہ سوشل میڈیا پر سرگرم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کو بیٹے کی حمایت میں دوبارہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہوگئے ۔دو ہفتے قبل بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کیا تھا۔بابر اعظم کے ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد اعظم صدیقی دوبارہ سوشل میڈیا پر ایکٹو ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اعظم صدیقی نے کہا کہ بابر اعظم جلد آپ کو کھیلتا اور فارم میں نظر آئے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر کو آرام کرنے کا موقع دیا ہے۔بابر اعظم کے والد نے کہا کہ کچھ نہیں ہوا، ہم اللہ کی رضا سے راضی تھے، ہیں اور رہیں گے۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے بابر اعظم سمیت شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ آرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ پی سی بی کے مطابق بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے، نوجوان کھلاڑیوں اور ڈومیسٹک پرفارمرز کو انگلینڈ کے خلاف موقع دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…