ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔نیویارک میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پاکستان کے خلاف… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرادیا