بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن بائولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن بائولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن بائولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بائولنگ کوچ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ پی سی بی نے سابق کرکٹر کو… Continue 23reading سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن بائولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

احمد آباد (این این آئی)ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بھارت کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے چھٹی مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا،آسٹریلوی ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ، میز… Continue 23reading بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

ورلڈکپ فائنل: کینگروز کی شاندار بولنگ، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ فائنل: کینگروز کی شاندار بولنگ، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔بھارت کی پوری ٹیم 50 اوورز میں 240رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ، کے ایل راہول 66 اور ویرات کوہلی 54 رنز بناکر نمایاں رہے۔

شوگر مل والے کرکٹ چلارہے ہیں، بابر کی تضحیک ہوئی،کپتانی سے ہٹانا درست نہیں، میانداد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

شوگر مل والے کرکٹ چلارہے ہیں، بابر کی تضحیک ہوئی،کپتانی سے ہٹانا درست نہیں، میانداد

کراچی (این این آئی)ماضی کے سپر اسٹار، کرکٹ لیجنڈ، سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ شوگر مل چلانے والے کرکٹ چلارہے ہیں، غلط فیصلوں سے پاکستان کرکٹ کو تباہی کی جانب دھکیل دیا گیا ہے۔ ایک انٹرویومیں سابق کپتان نے کہا کہ وہ لوگ کرکٹ چلارہے ہیں جن کا کرکٹ سے… Continue 23reading شوگر مل والے کرکٹ چلارہے ہیں، بابر کی تضحیک ہوئی،کپتانی سے ہٹانا درست نہیں، میانداد

محمد یوسف کو بھی پی سی بی نے اہم ذمہ داری دیدی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

محمد یوسف کو بھی پی سی بی نے اہم ذمہ داری دیدی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے، ان کا پہلا اسائنمنٹ آٹھ سے سترہ دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر19 ایشیا کپ اور تیرہ جنوری سے چار فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر 19 ورلڈ کپ… Continue 23reading محمد یوسف کو بھی پی سی بی نے اہم ذمہ داری دیدی

بھارتی کمپنی کا ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں 100 کروڑ روپے تقسیم کرنیکا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارتی کمپنی کا ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں 100 کروڑ روپے تقسیم کرنیکا اعلان

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)نے ستاروں سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والی ویب سائٹ ایسٹرو ٹاک کے سی ای اور پونیت گپتا نے بھارت کی جیت پر اپنے صارفین میں انعامی رقم تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔پونیت گپتا کے مطابق اگر بھارت ون ڈے ورلڈکپ جیت جاتا… Continue 23reading بھارتی کمپنی کا ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں 100 کروڑ روپے تقسیم کرنیکا اعلان

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ۔سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2 ٹیسٹ 62 ون ڈے انٹرنیشنل اور 57 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے تینوں فارمیٹس میں… Continue 23reading سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بننے پر مشورہ دیدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بننے پر مشورہ دیدیا

لاہور( این این آئی)شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی کپتان بننے کے بعد پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اہم مشورہ دیدیا ہے ۔شاہین شاہ آفریدی نے ٹوی ٹونٹی کپتان بننے کے بعد پر بیان جاری کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ داماد صاحب، سیاست سے… Continue 23reading ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بننے پر مشورہ دیدیا

وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور( این این آئی )سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا ۔ان کا پہلا اسائنمنٹ 14دسمبر سے 7جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں 12سے 21جنوری تک ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم… Continue 23reading وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

Page 107 of 2253
1 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 2,253