افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی
کنگسٹن (این این آئی)افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ راشد خان نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں اور وہ تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔نیوزی… Continue 23reading افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی