بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی انعام مانگ لیا
ممبئی(این این آئی) بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی انعام مانگ لیا۔بورڈ نے موجودہ ٹی 20 چیمپئن سائیڈ کو 125 کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز نے شکوہ کیا کہ بورڈ نے ہمیں فنڈز کی کمیابی کے سبب بہت کم رقم دی تھی۔… Continue 23reading بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی انعام مانگ لیا