بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل آئی سی سی نے ”لوگو” تبدیل کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل آئی سی سی نے ”لوگو” تبدیل کردیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی لوگو تبدیل کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ کی مناسبت سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فاتح ٹیم انگلینڈ کے علاوہ پاکستان، بھارت، نیوزی لیںڈ کو نمایاں دیکھایا گیا… Continue 23reading ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل آئی سی سی نے ”لوگو” تبدیل کردیا

پی ایس ایل سیزن 9، 485بین الاقوامی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرا لی

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

پی ایس ایل سیزن 9، 485بین الاقوامی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرا لی

لاہور( این این آئی) 22 ممالک کے 485بین الاقوامی کھلاڑیوں نے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے پی سی ایل سیزن نائن کے پلیئر ڈرافٹ 2024 کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے،46 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں ہیں جبکہ 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔ ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کے… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن 9، 485بین الاقوامی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرا لی

ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی

بنگلور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی تصاور نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سابق بھارتی ٹینس اسٹار کو شیئر کی گئی نئی تصاویر میں خوش گوار موڈ میں کھڑکی سے باہر… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی

خواہش ہے تینوں بھائی پاکستان کی نمائندگی کریں، نسیم شاہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

خواہش ہے تینوں بھائی پاکستان کی نمائندگی کریں، نسیم شاہ

پشاور (این این آئی)قومی کرکٹر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی عبید شاہ نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ تینوں بھائی پاکستان کی نمائندگی کریں۔ انڈر۔19 ٹیم میں شامل عبید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے بہت کچھ سیکھا ہے خواہش ہے تینوں بھائی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی… Continue 23reading خواہش ہے تینوں بھائی پاکستان کی نمائندگی کریں، نسیم شاہ

پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر ناروا سلوک، ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر ناروا سلوک، ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی

سڈنی (این این آئی)پاکستانی کرکٹرز نے سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر اپنا بھاری بھرکم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے گزشتہ روز سڈنی پہنچی۔ایئرپورٹ سے نکلنے کے بعد قومی کرکٹرز نے اپنا… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر ناروا سلوک، ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد(این این آئی)فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم کی موت کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ اہلخانہ نے بتایا کہ کرکٹر احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا، طبیعت بگڑنے پر انہیں بروقت ہسپتال پہنچایا… Continue 23reading فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سلیکشن کمیٹی میں ”فکسرز” کو شامل کرنے پر مداح بورڈ پر برس پڑے

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

سلیکشن کمیٹی میں ”فکسرز” کو شامل کرنے پر مداح بورڈ پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر مداحوں نے بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین نے لکھا کہ تاریخی اسپاٹ فکسنگ میں مجرم قرار پانے والے پلئیر کو سلیکشن کمیٹی میں بطور معاون… Continue 23reading سلیکشن کمیٹی میں ”فکسرز” کو شامل کرنے پر مداح بورڈ پر برس پڑے

بھارتی بورڈ کی نا اہلی، 5 سال سے بجلی سے محروم اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف میچ رکھ دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

بھارتی بورڈ کی نا اہلی، 5 سال سے بجلی سے محروم اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف میچ رکھ دیا

نئی دہلی (این این آئی)دنیا کا امیر ترین بورڈ بھارت کا بی سی سی آئی جگ ہنسائی کا سبب بن گیا،بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان یکم دسمبر کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کی میزبانی کرنے والے رائے پور کے شہید ویر نارائن سنگھ اسٹیڈیم میں بجلی ہی میسر نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق رائے پور اسٹیڈیم… Continue 23reading بھارتی بورڈ کی نا اہلی، 5 سال سے بجلی سے محروم اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف میچ رکھ دیا

آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر بلا لیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر بلا لیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے کینبرا میں قومی اسکواڈ کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے جس پر اسکواڈ 5 دسمبر کو وزیرِ اعظم ہاؤس جائے گا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی… Continue 23reading آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر بلا لیا

Page 103 of 2253
1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 2,253