نسیم شاہ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے علیحدگی اختیار کرلیں گے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سال 2019ء سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے وابستہ فاسٹ بولر نسیم شاہ ذاتی وجوہات کی بنا پر فرنچائز سے… Continue 23reading نسیم شاہ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ