منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کو 81رنز سے شکست دیدی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کو 81رنز سے شکست دیدی

حیدر آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کو 81رنز سے شکست دیدی ، پاکستانی اوپنر ایک بار پھر ناکام رہے ، فخر زمان 12، بابر اعظم پانچ اور امام الحق صرف پندرہ روز بنا سکے ،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور سعود شکیل… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کو 81رنز سے شکست دیدی

بھارتی اوپنر نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لی، فیملی کورٹ نے منظوری دیدی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

بھارتی اوپنر نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لی، فیملی کورٹ نے منظوری دیدی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر اور جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ (فیملی کورٹ) نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دے دی ہے۔ عدالت نے تسلیم کیا کہ انکی اہلیہ نے شیکھر دھون کو اپنے… Continue 23reading بھارتی اوپنر نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لی، فیملی کورٹ نے منظوری دیدی

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ2023کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ2023کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

احمد آباد (این این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے ڈیون کونوے اور رچن رویندرا کی شاندار بیٹنگ کے ساتھ ساتھ عمدہ بائولنگ کی بدولت دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دیدی،انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ2023کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈ کپ کے احمدآباد میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈ کپ کے احمدآباد میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا

احمد آباد(این ین آئی)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل )آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے میچز پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading ورلڈ کپ کے احمدآباد میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا

گھربیٹھ کر ہی میچ سے لطف اٹھائیں ،انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

گھربیٹھ کر ہی میچ سے لطف اٹھائیں ،انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ 2023کے میچز کے ٹکٹ مانگنے والوں کو گھر میں بیٹھ کر ہی کرکٹ سے لطف اٹھانے کا مشورہ دے دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے ان دوستوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے… Continue 23reading گھربیٹھ کر ہی میچ سے لطف اٹھائیں ،انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری انگلینڈ میں کی گئی ہے۔نسیم شاہ چار سے چھ ہفتے آرام کریں گے اور ری ہیب مکمل کرنے کے بعد بولنگ شروع کر سکیں گے۔نسیم شاہ گزشتہ ماہ ایشیا… Continue 23reading نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا،بھارتی میڈیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا،بھارتی میڈیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز کسی افتتاحی تقریب کے بغیر 5 اکتوبر کو ہو گا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد میں ورلڈکپ 2023ء کے حوالے سے 4 اکتوبر کے روز ہونے والی… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا،بھارتی میڈیا

104 سالہ خاتون نے اسکائے ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

104 سالہ خاتون نے اسکائے ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

نیویارک(این این آئی)104 سالہ خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگا کر اسکائے ڈائیونگ میں عمر رسیدہ خاتون ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک 104 سالہ بزرگ خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگاکر اسکائے ڈائیونگ میں عمر رسیدہ خاتون ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading 104 سالہ خاتون نے اسکائے ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا،ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا،ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

ہینگزو (این این آئی)ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ارشد ندیم کو   بدھ کو جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔چیف ڈی مشن پاکستان، ایشین گیمز کے مطابق ارشد ندیم گھٹنے کی… Continue 23reading پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا،ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

Page 108 of 2234
1 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 2,234