بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کر دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کر دی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فوری طور پر سری لنکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق سری لنکا کرکٹ کو حکومتی مداخلت کی… Continue 23reading آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کر دی

ورلڈکپ ، جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ ، جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

احمد آباد (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی،افغانستان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، عظمت اللہ 97 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے،افغانستان کا 245 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 47.3 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر… Continue 23reading ورلڈکپ ، جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

رونالڈو کی فلسطینی پرچم اٹھائے تصویر نے ہنگامہ برپا کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

رونالڈو کی فلسطینی پرچم اٹھائے تصویر نے ہنگامہ برپا کردیا

تل ابیب(این این آئی) پرتگالی فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی ایک تصویر نے ہنگامہ برپا کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں رونالڈو کو فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔اسے فیس بک اور ایکس پلیٹ فارم پر ہزاروں شیئرز اور تبصرے ملے ہیں۔ لوگوں کی… Continue 23reading رونالڈو کی فلسطینی پرچم اٹھائے تصویر نے ہنگامہ برپا کردیا

افغانستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے جنوبی افریقہ کو کتنے مارجن سے ہرانا ہو گا؟

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

افغانستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے جنوبی افریقہ کو کتنے مارجن سے ہرانا ہو گا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) افغان ٹیم کا اب آخری میچ میں جیت کے باوجود کم رن ریٹ کی وجہ سے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنا بظاہر ناممکن ہوگیا ہے۔افغانستان8 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہےاور ان کا کل جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہے ۔ افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ… Continue 23reading افغانستان کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے جنوبی افریقہ کو کتنے مارجن سے ہرانا ہو گا؟

ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو کتنے مارجن سے شکست دینا ہو گی؟

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو کتنے مارجن سے شکست دینا ہو گی؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کردیا جبکہ پاکستان کی تمام امیدوں پر بظاہر پانی پھیر دیا۔پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا سب سے آسان طریقہ یہی تھا کہ سری لنکا نیوزی لینڈ کو… Continue 23reading ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو کتنے مارجن سے شکست دینا ہو گی؟

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے ، پاکستان اور انڈیا… Continue 23reading چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے،سارو گنگولی

ٹینس کے میدان میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹینس کے میدان میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کے خلاف سازش کی کوشش ناکام ہوگئی۔ڈیوس کپ ٹینس مقابلے میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن(آئی ٹی ایف)نے پاکستان کے حق میں ووٹ دے دیا۔انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے اگلے سال فروری میں پاکستان میں شیڈول ڈیوس کپ پر بھارتی موقف مسترد کر دیا۔ 15رکنی ڈیوس کپ… Continue 23reading ٹینس کے میدان میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

بنگلورو (این این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی آسان بنا دی تاہم پاکستان کا سیمی فائنل کیلئے راستہ مشکل ہوگیا ،سری لنکا کی ٹیم 47 ویں اوور کی چوتھی گیند پر 171… Continue 23reading سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا

Page 112 of 2253
1 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 2,253