جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان 19 سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز ہرانے میں کامیاب

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح نے پاکستان کو 19 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز جتوادی۔راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، سیریز کے دوسرے میں میچ میں گرین نے 152 رنز سے فتح سمیٹی تھی۔پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو روندتے ہوئے 1 اننگز اور 47 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں نعمان علی اور ساجد خان نے اسپن اٹیک کا باگ دوڑ سنبھالی اور مشترکہ طور پر 39 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے ا?خری مرتبہ 2015 انگلینڈ کیخلاف فتح مصباح الحق کی قیادت میں انگلینڈ میں جیتی تھی۔سال 2005 میں انضمام الحق کی قیادت میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ہرایا جبکہ 2021 میں کھیلی گئی سیریز میں انگلش شیروں نے گرین شرٹس کو دھول چٹائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…