پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

دورہ آسٹریلیا کے لئے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لیے جیسن گلیسپی کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کر دیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق وہ وائٹ بال ٹیم کے مستعفی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی جگہ اضافی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، گیری کرسٹن کا استعفا منظور کر لیا گیا ہے۔

ریڈ بال ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کو آسٹریلیا میں ٹیم کے ساتھ جانے کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔گیری کرسٹن کے مستعفی ہونے کے بعد جیسن گلیسپی بطور ہیڈ کوچ اولین چوائس تھے اور آسٹریلوی ہونے کے سبب ان کو ویزے کی بھی ضرورت نہیں تھی۔ جیسن گیلسپی آسٹریلوی کنڈیشنز کا بخوبی تجربہ رکھتے ہیں، جس کی بنا پر ان کو سلیکٹر عاقب جاوید پر ترجیح دی گئی ہے۔عاقب جاوید فوری طور پر ذمہ داری سنبھالنے میں زیادہ دلچسپی بھی نہیں رکھتے تھے۔



کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…