بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو ”کاغذی شیر”کہہ ڈالا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ہوم گراؤنڈ پر بھارتی ٹیم کے کیویز کے ہاتھوں ہارنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نیوزی لینڈ کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ لوگ بھارتی ٹیم کو ”کاغذی شیر ”کہہ رہے ہیں، کیویز نے ہندوستان آکر ان کو مارا پیٹا اور چلے گئے، بھارت کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں جدوجہد کی۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ نے 36 سال بعد بھارت میں سیریز ٹیسٹ میچ جیتا تھا جبکہ پہلی بار سیریز اپنے نام کی۔2012 کے بعد بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا جس کے باعث شائقین کرکٹ سمیت سابق کرکٹر ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔واضح رہے کہ کیویز کے ہاتھوں سیریز میں شکست کی بڑی وجہ روہت شرما اور ویرات کوہلی کی عدم پرفارمنس ہے دونوں پلئیرز کو بیٹ سیریز میں خاموش رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…