ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا
اسلام آباد( نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی فارغ کردی گئی،ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیا گیا،نئے چیف سلیکٹر اورسلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔