پاکستان کیخلاف سیریز’ آسٹریلیا نے نئے کپتان کا اعلان کردیا
سڈنی (این این آئی)پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف آئندہ 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے وائٹ بال ٹیم کے کپتان… Continue 23reading پاکستان کیخلاف سیریز’ آسٹریلیا نے نئے کپتان کا اعلان کردیا











































