ہمیں جتنی کرکٹ آتی تھی اتنی ہی کھیلی ہے، عمران نذیر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ امریکا ٹیم سپر ایٹ میں جا رہی ہے تو وہ اس کی حق دار تھی، ہمیں جتنی کرکٹ آتی تھی اتنی ہی کھیلی ہے۔ایک انٹرویومیں عمران نذیر نے کہا کہ پاکستان ٹیم پریشر میں میچز کھیلی، پاکستان ٹیم جتنی… Continue 23reading ہمیں جتنی کرکٹ آتی تھی اتنی ہی کھیلی ہے، عمران نذیر