بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بارش نے قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی معیار کا پول کھول دیا، واش روم کی چھت ٹپکنے لگی

datetime 2  مارچ‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ریکارڈ مدت میں تیار ہونے والے قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی معیار کا بارش نے پول کھول دیا۔لاہور میں قائم قذافی اسٹیڈیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیار کیا گیا تھا جس کی تیاری میں دن رات کو ایک کیا گیا اور کم وقت میں اسٹیڈیم بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا گیا۔

لاہور میں موسم خوشگوار اور بادل برستے رہے جس نے اسٹیڈیم کے تعمیراتی معیار کا پول کھول دیا ہے۔آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں ہونے والی بارش کے باعث ایک وی آئی پی انکلوژر کے واش روم کی چھت ٹپکنا شروع ہوگئی۔واضح رہے کہ قذافی اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے حال ہی میں تیار کیا گیا تھا جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کی جانب سے کام کرنے والے ملازمین کے اعزاز میں ایک تقریب بھی رکھی تھی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…