منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

محسن نقوی کو رواں ماہ کونسا ایک اوراہم عہدہ ملنے والا ہے ،بڑی خبر آگئی

datetime 1  مارچ‬‮  2025 |
محسن نقوی
محسن نقوی

لاہور (این این آئی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رواں ماہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی صدارت سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد دبئی میں شیڈول کیاجارہاہے۔

اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی عبوری طورپر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر شمی سلوا کے پاس ہے ، اے سی سی کے جنرل کونسل اجلاس میں اب صدارت پی سی بی کو مل جائے گی اور محسن نقوی اب یہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رواں برس بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ کے مقامات کا بھی فیصلہ ہوگا ، یہ ایونٹ دبئی اور سری لنکا میں کرانے کی تجویز ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…