اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

بابراعظم کے بعد شاہین آفریدی کا بھی ون ڈے میں راج، دنیا کے نمبر ون باؤلر بن گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کو 22 سال بعد اسی کی سرزمین پر شکست دینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلرز کی رینکنگ میں بھی بہتری آگئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت بیٹنگ کے بعد باؤلنگ کے شعبے میں بھی پاکستانی کھلاڑی نے قبضہ جمالیا ہے۔قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی 3 درجہ ترقی کے بعد پہلے نمبر پر آگئے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں میں 10 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی سیریز بننے والے حارث رؤف 14 درجے ترقی کے بعد 13ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ون ڈے باؤلرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان دوسرے، جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا تیسرے، بھارت کے کلدیب یادو چوتھے، نمیبیا کے برنارڈ شولٹز پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم دسمبر 2023 سے ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے فخرزمان 2 درجہ تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئے ہیں، وہ 11ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔آئی سی سی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے کپتان روہت شرما، شبمن گل، ویرات کوہلی بالترتیب تیسرے سے چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…