حارث کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے، سابق کپتان سلمان بٹ فاسٹ بولر پر برس پڑے
نئی دہلی (این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا سے شکست پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان سلمان بٹ قومی ٹیم بالخصوص فاسٹ بولر حارث رؤف پر برس پڑے۔ایک انٹرویو کے دوران سلمان بٹ نے پاک امریکا میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے حارث رؤف کے آخری اوور پر بھی بات کی اور کہا کہ… Continue 23reading حارث کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے، سابق کپتان سلمان بٹ فاسٹ بولر پر برس پڑے