پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)بابر اعظم کو ڈراپ کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان دینے والے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے رویے میں نرمی اور لچک آئی ہے۔ذرائع کے مطابق فخر زمان نے شوکاز کے جواب میں اپنا مؤقف واضح انداز میں پیش کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کی جانب سے معاملے کو منطقی حل دینے کے اشارے ملے ہیں۔ اگلے چند دنوں میں فخر زمان کے ایشو پر پیش رفت کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بھی فخر زمان کی ٹیم میں واپسی کیلئے بات کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…